Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم شہبازشریف کی جلد حیدر آباد کے دورے کی یقین دہانی

Now Reading:

وزیراعظم شہبازشریف کی جلد حیدر آباد کے دورے کی یقین دہانی

وزیراعظم شہبازشریف کی جلد حیدر آباد کے دورے کی یقین دہانی (فائل فوٹو)

وزیراعظم شہباز شریف نے جلد حیدرآباد کے دورے کی یقین دہانی کرا دی۔

رکن اسمبلی ایم کیو ایم سید وسیم حسین کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی، رکن اسمبلی نے سانحہ پریٹ آباد گیس سیلنڈر دھماکے میں لواحقین کی دلجوئی کے لئے حیدرآباد دورے کی دعوت دی۔

متحدہ رکن قومی اسمبلی نےسانحہ پریٹ آباد کے شہدا اور زخمیوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید ہونے والوں کے لیے 50 لاکھ اور زخمیوں کے لیے 25 لاکھ روپے دیے جائیں۔

متحدہ رکن نے مطالبہ کیا کہ شہید ہونے والے متاثرین کے ہرگھرسے ایک سرکاری نوکری بھی دی جائے، جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے جلد حیدرآباد کے دورے کی یقین دہانی کرا دی۔

وزیراعظم نے وعدہ کیا کہ حیدرآباد شہدا کے اہل خانہ اورزخمیوں کے درمیان پہنچ کراعلان کروں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم سے وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات
وفاقی حکومت کا سیاحت کے فروغ کے لئے بڑا فیصلہ
مبارک ہو؛ ذاتی پسند، بچپن کی محبت اور کرش جیت گیا، عظمیٰ بخاری
جمیعت علمائے اسلام سپریم کورٹ کے فیصلے کو جزوی طور پر تسلیم کرتی ہے، مولانا فضل الرحمان
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، امیر جماعت اسلامی
اعلیٰ ثانوی بورڈ کراچی کا طلبہ کی آسانی کے لیے بڑا اقدام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر