Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم نے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دے دی

Now Reading:

وزیر اعظم نے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دے دی
وزیر اعظم

وزیر اعظم نے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دے دی

وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دے دی۔

تفصیلات کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

وزیر خزانہ کو ایکنیک کی سربراہی نہیں دی گئی،  سربراہی وزیر اعظم خود کریں گے۔

ایکنیک کے ارکان میں نائب وزیر اعظم، وزیر خزانہ اور وزیر منصوبہ بندی شامل ہیں۔

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب، سندھ کے وزیر آبپاشی جام خان شورو  ، وزیر اعلیٰ کے پی کے کے مشیر مزمل اسلم اور بلوچستان کے وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی بھی  ایکنیک ارکان میں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بڑی گرفتاری ہوگئی
وزیر اعظم کی نجکاری کے لئے مکمل پلان تیار کرنے کی ہدایت
دہشت گردی کےخلاف تمام ممالک کومل کرکام کرناہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی؛ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار
نواز شریف کا پارٹی میں ڈسپلن قائم کرنے کا فیصلہ
مخصوص نشستوں پر عدالتی فیصلے پر وزیراعظم نے مشاورت شروع کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر