Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اونٹ کے علاج کے لیے وزیراعلیٰ سندھ کی سیکریٹری لائیو اسٹاک کو ہدایت

Now Reading:

اونٹ کے علاج کے لیے وزیراعلیٰ سندھ کی سیکریٹری لائیو اسٹاک کو ہدایت
وزیراعلٰی سندھ

اونٹ کے علاج کے لیے وزیراعلیٰ سندھ کی سیکریٹری لائیو اسٹاک کو ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے جانوروں سے نارواسلوک کرنے پرنوٹس لیتے ہوئے اونٹ کےعلاج کے لیے سیکریٹری لائیو اسٹاک کاظم جتوئی کو ہدایت کردی۔

وزیراعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سانگھڑمیں ٹانگ کٹنے والے اونٹ کاعلاج کرایا جائے، زخمی اونٹ کے علاج کا کراچی میں کرکے رپورٹ فراہم کریں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ زخمی اونٹ کامکمل علاج کرکے مصنوعی ٹانگ کا بندوبست کیاجائے، کاظم جتوئی نے سید مراد علی شاہ کا بتایا کہ سی ڈی آرایس سماجی تنظیم اونٹ کا بہترین علاج کررہی ہے۔ اونٹ کاعلاج کرنے کے بعد مصنوعی ٹانگ کا بندوبست کیا جائے گا۔

وزیراعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اونٹ کومصنوعی ٹانگ لگا کرچلنے کے قابل بنائیں، جانوروں سے ظلم برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2024 کی پہلی ششماہی کے دوران بینک صارفین کو 68 کروڑ کا ریلیف
خلیل الرحمن قمر کو جھانسہ دینے والی ملزمہ کا بیان سامنے آگیا
نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2023 کی کثرت رائے سے منظوری
ملک میں سرمایہ کاری میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
کراچی میں شدید گرمی اور گندے پانی کے سبب ڈائریا کیسز میں اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز، اثاثوں اور خسارے کی تقسیم کا فریم ورک تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر