Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم شہبازشریف کا کل قوم سے خطاب کا امکان

Now Reading:

وزیراعظم شہبازشریف کا کل قوم سے خطاب کا امکان

وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے کل قوم سے خطاب کیے جانے کا امکان ہے۔ 

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ حکومت کے ابتدائی 100 دن کی کارکردگی پراظہارخیال کریں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف معاشی وسفارتی صورتحال پرقوم کواعتماد میں لیں گے، وزیراعظم کا خطاب معاشی، سفارتی محاذ پرکامیابیوں پرمشتمل ہوگا۔

اس کے علاوہ وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ روز پیش ہونے والے وفاقی بجٹ میں عوام کو فراہم کردہ ریلیف پر بھی بات کریں گے، جب کہ وزیراعظم آئندہ برسوں کے لیے میگا پراجیکٹس کا روڈ میپ بھی دیں گے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں بدترین ٹریفک جام پر وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
جب تک بجلی سستی نہیں ہوگی ڈیمانڈ نہیں بڑھے گی، چیئرمین اپٹما
آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا، عوام ظالموں سے اپنا حق چھین کر لیں گے، حافظ نعیم
آئی بی اے ٹیسٹ کے امیدواروں کا پریس کلب پر احتجاج
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب؛ 6 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
سابق وزیر گوہر اعجاز نے بجلی معاہدوں کو عوام دشمن قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر