Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حماس کا امریکہ سے مستقل جنگ بندی کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

Now Reading:

حماس کا امریکہ سے مستقل جنگ بندی کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ
حماس

حماس کا امریکہ سے مستقل جنگ بندی کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

حماس نے امریکہ سے مستقل جنگ بندی  کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق حماس نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے وہ اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔

حماس نے جاری بیان میں امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ حالیہ (جنگ بندی) کی تجاویز پر اسرائیل کی آمادگی کا مسلسل ذکر کر رہے ہیں ، لیکن ہم نے ایک بھی اسرائیلی عہدیدار کو اس پر بات کرتے ہوئے نہیں سنا۔

حماس رہنما نے اپنے بیان میں کہا کہ انٹونی بلنکن جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے اسرائیل پر براہ راست دباؤ ڈالیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسمان بجلی گرنے سے بھارت میں 38 افراد ہلاک
بھارتی ریاست آسام میں سیلاب نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 84 تک پہنچ گئی
ناروے کا یوکرین کو ایف 16 جنگی طیارے دینے کا اعلان
نیٹو رہنماؤں نے یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کی تصدیق کردی
فلپائن میں 6.7 شدت کا خوفناک زلزلہ
امریکی صدر جو بائیڈن سے نومنتخب برطانوی وزیر اعظم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر