Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وکلاء دہشتگرد نہیں آئین اور قانون کے محافظ ہیں، وفاقی وزیر قانون

Now Reading:

وکلاء دہشتگرد نہیں آئین اور قانون کے محافظ ہیں، وفاقی وزیر قانون
وفاقی وزیر قانون

وکلاء دہشتگرد نہیں آئین اور قانون کے محافظ ہیں، وفاقی وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون  اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ  وکلاء دہشت گرد نہیں آئین اور قانون کے محافظ ہیں۔

پنجاب بار کونسل میں  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا  کہنا تھا کہ  وکلاء کی فلاح کے لیے حکومت کام کررہی ہے،حکومت پنجاب نے بارکونسل کے لیے ایک ارب  روپے مختص کیے ہیں۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ   نہتے وکلاء پر لاہور میں تشدد کیا گیا۔وکلاء دہشت گرد نہیں آئین اور قانون کے محافظ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اٹک میں وکلاء کے قتل پر وزیر اعلیٰ مریم نواز نے فوری نوٹس لیا۔ وزیر اعلیٰ کے حکم پر پولیس نے ملزم کو فوری حراست میں لیا۔

وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ  ملک میں جمہوری عمل کو رکنے نہیں دیں گے۔ہم نے صعوبتیں برداشت کیں لیکن جمہوری عمل کو رکنے نہیں دیا۔

Advertisement

اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ وکلاء کو تالہ بندی اور توڑپھوڑ میں شریک نہیں ہونا چاہیے۔ حکومت آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کرتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ کی ہوشربا خفیہ کال منظرِ عام پر آگئی
خیبرپختونخوا اسمبلی کا ’آپریشن عزم استحکام‘ سے قبل اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ
امریکی سفیر کا بزنس گروپس کی طرف سے پاکستان میں انویسٹمنٹ میں دلچسپی کا اظہار
ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان مذکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کا اعلان
کراچی میں دو روز سے جاری شدید گرمی کے بعد مختلف علاقوں میں تیز بارش
پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی کے 9 آزاد ارکان کے پارٹی وابستگی سرٹیفکیٹس جمع کروادیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر