Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور میں الیکٹرانک سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاؤچ پر پابندی عائد

Now Reading:

پشاور میں الیکٹرانک سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاؤچ پر پابندی عائد

پشاور میں الیکٹرانک سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاؤچ پر پابندی عائد کردی گئی، اس کے علاوہ دفعہ 144 بھی نافذ کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انتظامیہ نے بتایا کہ ای سگریٹ، ویپس اور نکوٹین پاؤچ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے، ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں کے آس پاس ای سگریٹ بیچنے پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔

انتظامیہ کا کہنا تھا کہ 21 سال سے کم عمر نوجوانوں کو فروخت کرنے بھی پابندی ہوگی، عوامی مقامات ، اور گاڑیوں پر ان اشیا کی تشہیر پر بھی پابندی عائد ہوگی۔

ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی خریدنے اور چلانے والے ہوجائیں ہوشیار!!!
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگانے سے متعلق چیئرمین ایف بی آر کا اہم بیان آ گیا
ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ
سوزوکی نے موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی
یونائیٹڈ کمپنی کی موٹرسائیکلز بھی مہنگی ہو گئیں؛ نئی قیمت سامنے آگئی
موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر