Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لیے ہیلتھ انشورنس کا اعلان

Now Reading:

وفاقی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لیے ہیلتھ انشورنس کا اعلان
وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لیے ہیلتھ انشورنس کا اعلان

وفاقی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لیے ہیلتھ انشورنس کا اعلان کردیا گیا۔ 

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے صحافی برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ صحافیوں، میڈیاورکرزکوہیلتھ انشورنس کی فراہمی اولین ترجیح ہے، صحافی ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں۔

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ جمہوریت کی مضبوطی میں صحافیوں کے کردارسے انکارنہیں کیاجاسکتا، صحافیوں کوہیلتھ انشورنس کی فراہمی تاریخی قدم ہے۔

عطاتارڑنے کہا کہ ہیلتھ انشورنس میڈیا ورکرزکی صحت کو یقینی بنانے میں مدد فراہم کرے گا،  پہلے مرحلے میں 5 ہزار صحافیوں، میڈیاورکرزکوہیلتھ انشورنس فراہم کی جائے گی۔

وفاقی وزیراطلاعتا نے کہا کہ دوسرے مرحلے میں مزید 10 ہزارصحافیوں، میڈیا ورکرز کو سہولت فراہم کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم سے وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات
وفاقی حکومت کا سیاحت کے فروغ کے لئے بڑا فیصلہ
مبارک ہو؛ ذاتی پسند، بچپن کی محبت اور کرش جیت گیا، عظمیٰ بخاری
جمیعت علمائے اسلام سپریم کورٹ کے فیصلے کو جزوی طور پر تسلیم کرتی ہے، مولانا فضل الرحمان
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، امیر جماعت اسلامی
اعلیٰ ثانوی بورڈ کراچی کا طلبہ کی آسانی کے لیے بڑا اقدام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر