Advertisement
Advertisement
Advertisement

سویڈن بھر میں نرسوں کی ہڑتال

Now Reading:

سویڈن بھر میں نرسوں کی ہڑتال
سویڈن

سویڈن بھر میں نرسوں کی ہڑتال

حکومتی اداروں  کی جانب سے ہیلتھ پروفیشنلز یونین کے مطالبات منظور نہ کیے جانے پر سویڈن بھر   میں نرسوں  نے ہڑتال کردی۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  مطالبات منظور نہ ہونے کی وجہ سے دو ہزار سے زائد نرسیں اور مڈوائفس آج ہڑتال کریں گی۔

ہیلتھ پروفیشنلز اور حکومتی اداروں میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری  تنازعے میں 430آپریشن ملتوی ہوئے۔

سویڈن ہیلتھ پروفیشنلز یونین کی جانب سے 25 اپریل کو حکومتی ادارے کے سامنے 63000 ممبران کے تحفظات رکھے گئے تھے۔

نرسز، مڈوائفس، بائیو میڈیکل سائنٹسٹس اور ریڈیوگرافرز پر کام کے بوجھ اور زائد اوقات کار  اوور ٹائم کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے ہیلتھ یونین کا کہنا تھا کہ اسپتالوں میں عملہ بعض اوقات دن رات کام کرتا رہتا ہے جبکہ قوانین کے مطابق ہفتے میں 40 گھنٹے سے زائد کام کرنا ممنوع ہے۔

Advertisement

حکومت کی جانب سے کوئی خاطر خواہ جواب موصول نا ہونے پر4 جون کو پہلی ہڑتال کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر