Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق صدرعارف علوی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

Now Reading:

سابق صدرعارف علوی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کر دیا
سابق صدر عارف علوی

سابق صدرعارف علوی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

سابق صدرعارف علوی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔

فیصل آباد میں سابق صدرعارف علوی وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پورے پاکستان میں جدوجہد چل رہی ہے، قوم کی حفاظت جذبات کرتے ہیں، سقراط پرالزام لگایا کہ قوم کوگمراہ کر رہے ہو۔

عارف علوی نے کہا کہ سقراط کوزہرپینا پڑا، بانی پی ٹی آئی کوکہہ رہے ہیں ملک چھوڑجاؤ، کہتا ہے ملک نہیں چھوڑوں گا، میں قانون کی کتابیں تو نہیں قرآن سے رہنمائی لیتا ہوں۔

سابق صدر نے خطاب میں کہا کہ الیکشن پی ٹی آئی لڑتی ہے، مخصوص نشستیں کسی کو دے دیں، جس نے لوٹ مارسے دولت بنائی وہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہے، بانی پی ٹی آئی پرغداری کا مقدمہ بنایا گیا۔

عارف علوی نے کہا کہ قانون کی بالادستی کیلئے انسان جدوجہد کررہا ہے، مینڈیٹ توعوام کے پاس ہے یہ ٹھیکیدارکون ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کو مجبور کرنے کیلئے کیسز بنائے گئے، بیرسٹر گوہر
کل کافیصلہ آئینی نہیں، سیاسی تھا، فیصلے کی ہوم ڈلیوری کی گئی، خواجہ آصف
عدت میں نکاح کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار، رہائی کے روبکار جاری
معاشی تحفظ کے لئے تلخ اور مشکل فیصلے کئے، وزیراعظم
کوئٹہ میں 7 اور 10 محرم کو موبائل اور انٹر نیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ
سندھ ہائیکورٹ؛ جسٹس محمد شفیع صدیقی 27 ویں چیف جسٹس بن گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر