Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کمشنر کراچی کے حکم پر دفعہ 144 پر عملدرآمد شروع

Now Reading:

کمشنر کراچی کے حکم پر دفعہ 144 پر عملدرآمد شروع

کمشنر کراچی کے حکم پر شہر قائد میں نافذ دفعہ 144 پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔

کراچی شہر میں عید کے دوسرے روز آلائشوں سے اوجڑی نکالنے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہیں۔

کمشنر کراچی نے عید سے قبل اوجڑی مافیا کے خلاف دفعہ 144 نافذ کی تھی۔

ضلع وسطی میں اوجڑی مافیا کے خلاف 2 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں یہ ایف آئی آر تھانہ نور جہاں اور پاپوش نگر تھانہ میں درج کی گئی ہیں اور ایف آئی ار میں 7 افراد کو نامزد کر کے گرفتار کیا گیا ہے۔

کمشنر کراچی نے تمام ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو فیلڈ میں رہنے کی ہدایت کردی اور تمام ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور ٹاؤن انتظامیہ سے رابطہ میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement

تمام ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور ٹاؤن انتظامیہ سے رابطہ میں رہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوتھ پروگرام کے ذریعے نوجوان مستقبل کو محفوظ بنا سکتے ہیں، رانا مشہود
پنجاب حکومت کا 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
ہنڈرڈ انڈیکس 409 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 79 ہزار 397 پوائنٹس پر بند
’’یہ ملک آئی پی پیز کیلئے نہیں بنا، بجلی کے بلوں سے ہماری راتوں کی نیندیں اڑ گئیں‘‘
سمندر میں نہانے پر پابندی؛ پولیس نے سخت ترین حفاظتی اقدامات مکمل کرلیے
تاجر دوست اسکیم پر آل کراچی تاجر اتحاد کا سخت رد عمل سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر