وزیراعلیٰ پنجاب کی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران اور ٹیموں کو شاباش
وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران اور ٹیموں کو شاباش دی اور کہا کہ گرمی میں آلائشیں ٹھکانے لگانے پر عملے کا جذبہ قابل تعریف ہے۔
وزیراعلٰی پنجاب نے کہا کہ انتظامیہ اورمنتخب نمائندوں کی خدمات قابل تعریف ہیں، شہریوں کی سہولیات کیلئے حکومتی مشینری کی نگرانی کررہی ہوں۔
مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں جہاں شکایت ملی فوری کارروائی ہوگی، غفلت اورکوتاہی برداشت نہیں، اچھا کام کرنے والوں کوشاباش ملے گی۔
وزیراعلی پنجاب نے مزید کہا کہ فرض پورانہ کرنے والےسزا کیلئے تیاررہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
