اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر13 پیسے مہنگا ہو گیا۔
اسٹیٹ بنک کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر 278.37 روپے سے بڑھ کر 278.50 روپے پر بند ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر18 پیسے مہنگا ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر280.33 روپے پر بند ہوا۔ یوروکی قیمت 29 پیسے بڑھ کر299 روپے 30 پیسے ہوگئی۔ برطانوی پاؤنڈ 35 پیسے کے اضافے سے 354 روپے 9 پیسے پرریکارڈہوا۔
اماراتی درہم کی قدر8 پیسے کم ہوکر75 روپے 87 پیسے ہوگئی۔ سعودی ریا ل29 پیسے کمی سے 73 روپے 80 پیسے کا ہوگیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News