Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغان اوپنرز نے بابر اور رضوان کی اوپننگ جوڑی کا ریکارڈ توڑ دیا

Now Reading:

افغان اوپنرز نے بابر اور رضوان کی اوپننگ جوڑی کا ریکارڈ توڑ دیا
افغان اوپنرز

افغان اوپنرز نے بابر اور رضوان کی اوپننگ جوڑی کا ریکارڈ توڑ دیا

افغانستان  کے اوپنرز نے بابر  اعظم اور  محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی کا ریکارڈ توڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق  افغانستان کے ابراہیم  زادران اور رحمان  اللہ گرباز نے بابر اعظم اور محمد رضوان کا پارٹنرشپ ریکارڈ توڑ دیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغان اپنرز سب سے زیادہ پارٹنرشپ رنز بنانے والی جوڑی بن گئی۔

بابر اعظم اور محمد رضوان نے ورلڈکپ 2021  میں 411 رنز بطور پارٹنر بنائے تھے۔

افغانستان کے ابراہیم زادران  اور رحمان  اللہ گرباز اس ورلڈکپ میں  اوپننگ شراکت میں اب تک 442 رنز  بناچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز؛ شاہد آفریدی کو فائنل میں پاک بھارت مقابلے کی امید
ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی؛ کپتان نے استعفیٰ دے دیا
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے
شاہین آفریدی کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
امید ہے بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آئے گی، وسیم اکرم
چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی، انڈین میڈیا کا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر