Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے عید الاضحیٰ سے قبل بڑے ریلیف کا امکان

Now Reading:

مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے عید الاضحیٰ سے قبل بڑے ریلیف کا امکان
پیٹرول

مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے عید الاضحیٰ سے قبل بڑے ریلیف کا امکان

مہنگائی کے ستائے شہریوں   کو عید الاضحیٰ سے قبل بڑا ریلیف  ملنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق 16  جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔

آئندہ 15 روز  کے لیے پیٹرولیم مصنوعات 9 روپے 30 پیسے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔

پیٹرول کی   فی لیٹر قیمت 9 روپے 28   پیسے تک کم ہونے کی امید ہے جبکہ  ڈیزل کی  فی لیٹر قیمت میں  4 روپے 2 پیسے کمی متوقع ہے۔

اس کے علاوہ  مٹی کے تیل کی  فی لیٹر قیمت 2 روپے تک کم ہونے کا امکان۔

Advertisement

گزشتہ ایک ہفتے میں عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔

عالمی مارکیٹ سے قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا عالمی مارکیٹ کے تناسب سے ورکنگ 15جون کو حکومت کو بھجوائے گا۔قیمتوں سے متعلق حتمی منظوری وزیر اعظم شہباز شریف دیں گے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے قیمتوں کا نوٹیفکیشن 15 جون کو جاری کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگانے سے متعلق چیئرمین ایف بی آر کا اہم بیان آ گیا
ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ
سوزوکی نے موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی
یونائیٹڈ کمپنی کی موٹرسائیکلز بھی مہنگی ہو گئیں؛ نئی قیمت سامنے آگئی
موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر