Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سمندرمیں نہانے پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن

Now Reading:

سمندرمیں نہانے پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن
سمندرمیں نہانے پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن

سمندرمیں نہانے پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن

کراچی: ماڑی پور پولیس نے سمندرمیں نہانے پرعائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے 9 افراد گرفتار کرلیے۔

ماڑی پور پولیس نے سمندرمیں نہانے پرعائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے 9 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایس ایچ او ماڑی پور کامران حیدر کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف دفعہ 188 کے تحت 6 مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

ایس ایچ او ماڑی پور نے کہا کہ شہری سمندر کا رخ کرنے سے گریز کریں، حکومت سندھ کی جانب سے سمندر میں نہانے پر دفعہ 144 نافد ہے۔

کامران حیدر مزید کہتے ہیں کہ ہمیں سخت ہدایات ہیں کہ شہریوں کوساحل کے قریب جانے سے روکا جائے، آج کل اونچی لہروں کے باعث ساحل خطرناک ہے جس کے باعث شہریوں کو نقصان کا خدشہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب تک بجلی سستی نہیں ہوگی ڈیمانڈ نہیں بڑھے گی، چیئرمین اپٹما
آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا، عوام ظالموں سے اپنا حق چھین کر لیں گے، حافظ نعیم
آئی بی اے ٹیسٹ کے امیدواروں کا پریس کلب پر احتجاج
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب؛ 6 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
سابق وزیر گوہر اعجاز نے بجلی معاہدوں کو عوام دشمن قرار دے دیا
سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والے عناصر کو ڈیجیٹل دہشتگرد قرار دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر