Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیس کی سہراب گوٹھ پر بڑی کارروائی، 2 کروڑ کے مویشی چھیننے والے ملزمان گرفتار

Now Reading:

پولیس کی سہراب گوٹھ پر بڑی کارروائی، 2 کروڑ کے مویشی چھیننے والے ملزمان گرفتار
سہراب گوٹھ

پولیس کی سہراب گوٹھ پر بڑی کارروائی، 2 کروڑ کے مویشی چھیننے والے ملزمان گرفتار

سائٹ سپرہائی وے پولیس  نے سہراب گوٹھ پر بڑی کارروائی کرکے  مویشی چھیننے والے ملزمان  کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی ایسٹ فرخ رضا کے مطابق دو کروڑ مالیت   کے مویشی چھین کر فرار ہونے والے 6 ملزمان  کو گرفتار کرلیا گیا،ملزمان کے قبضے سے 35 بچھڑے  بھی برآمد کرلیے گئے۔

فرخ رضا نے بتایا کہ  ملزمان میں ظفر، شاہ مراد، پھنو،قادر بخش ،سعید احمد اورعثمان شامل ہیں۔

ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق رحیم یار خان سے بیوپاری اپنے مویشی فروخت کے لیے لایا تھا، ناردرن بائے پاس مویشی منڈی پر جانوروں کا سودا کیا گیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان نے 41 جانورلوڈ کروائے اور پیسے طے کیے،  چار لاکھ روپے ٹوکن دیے اورگاڑیاں الاعظم اسکوائر کی طرف لے گئے، اچانک سے ملزمان نے اسلحہ نکالا اور بیوپاریوں کو زبردستی اتار کر  تمام مویشی لے کر فرار ہوگئے اورایک باڑے پر کھڑے کردیے۔

Advertisement

ایس ایس پی ایسٹ نے بتایا کہ  سائٹ سپرہائی وے پولیس کو کنٹرول پر اطلاع ملی تو ایس ایچ او ٹیم کے ہمراہ روانہ ہوا۔کارروائی کے دوران 35 بچھڑے برآمد کرلیے گئے۔گرفتار ملزمان سے دیگر مال سے متعلق تفتیش جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ نے ٹریٹمنٹ پلانٹ فور پرو جیکٹ کے لیے نے ٹائم لائن مقرر کر دی
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ نئے کیس میں گرفتاری کو چیلنج کردیا
چیٹ جی پی ٹی اور اے آئی چیٹ باٹ استعمال کرنے والے ہوجائیں ہوشیار
بنگلادیش میں پاکستانی طلباء کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پاکستانی ہائی کمیشن سرگرم
پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن جمع
بلاول بھٹو کا شہید شاہنواز بھٹو کو 39 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر