Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثنااللہ مستی خیل کے الفاظ کو کسی صورت سپورٹ نہیں کر سکتی، زرتاج گل

Now Reading:

ثنااللہ مستی خیل کے الفاظ کو کسی صورت سپورٹ نہیں کر سکتی، زرتاج گل
زرتاج گل

ثنااللہ مستی خیل کے الفاظ کو کسی صورت سپورٹ نہیں کر سکتی، زرتاج گل

زرتاج گل کا کہنا ہے کہ ثنااللہ مستی خیل کے الفاظ کوکسی صورت سپورٹ نہیں کرسکتی۔ ارکان کواپنی تقاریرمیں سوچ سمجھ کر بولنا چاہئے۔

پارلیمانی لیڈرسنی اتحاد کونسل زرتاج گل نے کہا ہے کہ  ثنااللہ مستی خیل معافی مانگنے کو تیار ہیں، ثنااللہ مستی خیل سے جذبات میں زبان پھسل گئی۔

زرتاج گل نے کہا کہ ارکان کواپنی تقاریرمیں سوچ سمجھ کربولناچاہئے، خواجہ آصف کا شیریں مزاری کو ٹریکٹرٹرالی کہنا کیوں سب کو یاد نہیں، مراد سعید اوراس کی بہنوں کے بارے میں جوگفتگو کی گئی وہ بھی ریکارڈ کا حصہ ہے۔

پارلیمانی لیڈرسنی اتحادکونسل نے کہا کہ طارق بشیرچیمہ نےمیری نشست پرآکرجو کہا کیا وہ ریکارڈ کا حصہ نہیں، طارق بشیرچیمہ نے چونکہ معافی مانگ لی تھی اس لیے اب میں اس پرکیا بات کروں۔

زرتاج گل نے مزید کہا کہ ارکان، خواتین ارکان اوراخلاق کا خیال رکھتے ہوئےبولا کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں بدترین ٹریفک جام پر وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
جب تک بجلی سستی نہیں ہوگی ڈیمانڈ نہیں بڑھے گی، چیئرمین اپٹما
آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا، عوام ظالموں سے اپنا حق چھین کر لیں گے، حافظ نعیم
آئی بی اے ٹیسٹ کے امیدواروں کا پریس کلب پر احتجاج
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب؛ 6 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
سابق وزیر گوہر اعجاز نے بجلی معاہدوں کو عوام دشمن قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر