Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثنااللہ مستی خیل پر بجٹ سیشن کے دوران ایوان میں داخلے پر پابندی عائد

Now Reading:

ثنااللہ مستی خیل پر بجٹ سیشن کے دوران ایوان میں داخلے پر پابندی عائد
ثنا اللہ مستی خیل

ثنااللہ مستی خیل پر بجٹ سیشن کے دوران ایوان میں داخلے پر پابندی عائد

قومی اسمبلی اجلاس میں ثنااللہ مستی خیل پر بجٹ سیشن کے دوران ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ بحث کے دوران سنی اتحاد کونسل کے رکن ثنااللہ مستی خیل کے نامناسب الفاظ کے معاملے پراسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے ثنااللہ مستی خیل پر پابندی عائد کی۔

اسپیکرایازصادق نے تحریک کے ذریعے ایوان سے منظوری لی۔

تحریک میں کہا گیا کہ ثنااللہ مستی خیل پورے بجٹ سیشن میں ایوان میں داخل نہیں ہوسکیں گے اس پر اسپیکرقومی اسمبلی نے کہا کہ  اس طرح کے توہین آمیزالفاظ آج تک کسی رکن نےاستعمال نہیں کیے۔

قومی اسمبلی اجلاس کل دن 11بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ ثنااللہ مستی خیل کےغیراخلاقی لفظ کے خلاف حکومتی خواتین ارکان نے احتجاج کیا، حکومتی خواتین ارکان نشستوں سے اٹھ کر اسپیکرڈائس کے سامنے پہنچ گئیں۔

مکمل خبر پڑھیں؛ 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے ایٹمی اثاثے گروی رکھوانے کے پیسے لیے تھے، اختیار ولی خان
شہر قائد میں بدترین ٹریفک جام پر وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
جب تک بجلی سستی نہیں ہوگی ڈیمانڈ نہیں بڑھے گی، چیئرمین اپٹما
آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا، عوام ظالموں سے اپنا حق چھین کر لیں گے، حافظ نعیم
آئی بی اے ٹیسٹ کے امیدواروں کا پریس کلب پر احتجاج
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب؛ 6 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر