Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا کیلئے پاکستان اور بھارت سے تعلقات اہمیت کے حامل ہیں، میتھیو ملر

Now Reading:

امریکا کیلئے پاکستان اور بھارت سے تعلقات اہمیت کے حامل ہیں، میتھیو ملر
میتھیو ملر

امریکا کیلئے پاکستان اور بھارت سے تعلقات اہمیت کے حامل ہیں، میتھیو ملر

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا  کے لیے پاکستان اور بھارت سے تعلقات اہمیت کے حامل ہیں۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران  امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر  نے کہا کہ   پاکستان اوربھارت کی براہ راست بات چیت کی حمایت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بات چیت کے مقاصد کا تعین کرنا دونوں ممالک کا اندرونی معاملہ ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ  خطے کی سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان اور  امریکہ کا مفاد مشترک ہے۔کاؤنٹر ٹیررازم کیپیسٹی پروگرام کےتحت پاکستان اور امریکہ پارٹنر ہیں۔

میتھیو ملر کا مزید کہنا تھا کہ  ہم ملٹری ٹو ملٹری اور دوطرفہ پروگرامز کے ذریعے رابطے جاری رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
الیکشن سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا ریلیف مل گیا
پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا معاملہ، امریکا کا ردعمل آگیا
منامہ بحرین میں محرم الحرام کی مناسبت سے محفل نذرانہ عقیدت کا انعقاد
رواں سال پہلی بار سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شوٹر کی شناخت ہوگئی
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر