Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے، عطا تارڑ

Now Reading:

دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے، عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات

دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے، عطا تارڑ

عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے، پاک چین دوستی میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے دشمن سیاسی عدم استحکام، دہشتگردی کا فروغ چاہتے ہیں، ایک نام نہاد لیڈرنےعالمی سطح پرپاکستان کوآئسولیشن کا شکارکیا، وزیراعظم کا چین کا دورہ تاریخی تھا۔

عطا تارڑنے کہا کہ ایک بات یاد رکھیں ابھی حکومت کے100 دن پورے نہیں ہوئے، کچھ پیشرفت جلد آپکو دیں گے، یہ ایک تاریخی موڑہے، ترقی کی منازل طے کریں گے، پاکستان کی ترقی ملک کے دشمنوں کو ہضم نہیں ہورہی ہے۔

وزیراطلاعات نے کہا کہ سیاسی اور بیرونی دشمنوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، چینی صدر نے سی پیک کو اپ گریڈ کرنےکی بات کی، دہشتگردی کو جڑسے اکھاڑیں گے، دشمن چاہتے ہیں ملک میں امن قائم نہ ہو، پاکستانی تاجروں کی چینی کمپنیوں سے بات ہوئی ہے۔

عطاتارڑنے نیوز کانفرنس میں مزید کہا کہ چینی صدرنے وزیراعظم کوسلامتی کونسل کارکن منتخب ہونےپرمبارکباد دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی
چین سے 15 ارب ڈالر کے توانائی قرضوں کی ری شیڈولنگ کا اہم ترین ٹاسک
اپوزیشن کا لیڈر چاہتا ہے کہ ملک میں افراتفری ہو، ملک احمد خان
بنوں میں فوج نے ریسپانس ایس او پیز کے مطابق بالکل درست دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
پولیس کی جرائم کے خلاف کامیابیاں عوام کے تعاون کی مرہون منت ہیں، وزیر داخلہ سندھ
مخصوص نشستوں سے متعلق ارکان کے حلف نامے نشانہ تھا، چھاپہ بہانا تھا، عمر ایوب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر