Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان بیک ڈور چینل رابطے جاری

Now Reading:

حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان بیک ڈور چینل رابطے جاری
شہبازشریف، بلاول بھٹو

حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان بیک ڈور چینل رابطے جاری

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان بیک ڈور چینل رابطے جاری، حکومت، پیپلزپارٹی میں بیک ڈور چینل سے متعدد رابطے ہوئے ہیں۔ 

پی پی ذرائع کے مطابق حکومت باہمی دوستوں کے ذریعے بیک ڈور رابطے کر رہی ہے، پیپلزپارٹی نے مطالبات پر لچک دکھانے سے صاف انکارکردیا ہے۔

پیپلزپارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ باہمی دوستوں نے مطالبات پورے کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیغام رساں کو جواب میں بتایا گیا کہ پی پی مطالبات سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹے گی، پی پی قیادت حکومتی وعدوں پر مزید اعتماد کرنے کو تیار نہیں ہے، دوستوں نے مطالبات پورے کرانے میں ضامن بننے کی آفرکی ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی پی نے مشترکہ دوستوں کو بات آگے بڑھانے کیلئے گرین سگنل دیا ہے، پیپلزپارٹی بامقصد مذاکرات کیلئے ہروقت تیار ہے،  بیک ڈورچینل رابطوں سے حکومت، پی پی میں برف پگھلنے کا امکان ہے۔

Advertisement

ذرائع نے مزید کہا کہ بیک ڈور رابطے کامیاب ہونے پرعید کے بعد مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہوگا،  حکومت اور پیپلزپارٹی میں مزاکرات کے دو بے نتیجہ دور ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بینظیر بھٹو کی قربانیاں، وژن اور عوام سے وابستگی پیپلز پارٹی کی اجتماعی میراث ہے، صدر مملکت
شہر قائد میں مطلع ابر آلود، وقفے وقفے سے بوندا باندی، موسم خوشگوار
کراچی: 5 ماہ میں ٹریفک حادثات میں 427 افراد جاں بحق، 5,503 زخمی
سندھ پولیس میں ایس ایچ اوز کی تقرری و تبادلے کیلئے نیا ضابطہ جاری
حکومتِ پاکستان کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبیل امن انعام کیلئے نامزد کرنے کا فیصلہ
پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن کیلیے کرداراداکرسکتاہے،شہباز شریف کامارکوروبیوکوواضح پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر