Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں اموات میں اضافہ، وجہ گرمی یا کچھ اور؟

Now Reading:

کراچی میں اموات میں اضافہ، وجہ گرمی یا کچھ اور؟
کراچی

سول اسپتال کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے مزید 4 افراد ہلاک؛ ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی

کراچی میں اموات میں اضافہ، وجہ گرمی یا کچھ اور؟ ایدھی کے سرد خانوں میں لائی گئی میتوں کی تعداد میں دگنا اضافہ ہوا ہے۔ 

سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق سردخانوں میں میتوں کیلئےجگہ موجودنہیں، 4روزمیں427 میتوں کوایدھی مردہ خانےلایاگیا، 21 جون کو78، 22 جون کو86 اور23 جون کو128 لاشیں لائی گئیں۔

فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ والےعلاقوں سے زیادہ لاشیں آرہی ہیں، سول اسپتال میں آج 60 مریض لائے گئے، 8 لاشیں جناح اسپتال لائی گئیں، سول اسپتال میں 3 لاشیں لائی گئیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں؛ کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

اسپتال انتظامیہ کے مطابق ہیٹ اسٹروک کے16مریض آج جناح اسپتال لائےگئے، 3 مریض دوران علاج دم توڑگئے۔

Advertisement

دوسری جانب خواجہ اظہارالحسن نے قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ہیٹ ویوکی وجہ سے سرد خانے بھر چکے ہیں، ہیٹ ویوکی وجہ سے ایک ہفتے میں 427 افرادمتاثرہوئے۔

خواجہ اظہارنے کہا کہ فیصل ایدھی کا بیان ہے کہ جنازے رکھنےکی جگہ نہیں، 427 افراد کے قتل کا مقدمہ کے الیکٹرک کے خلاف درج کرایا جائے، کراچی میں لوڈشیڈنگ ختم کی جائے، وزیراعظم نوٹس لیں اورکارروائی کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم سے وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات
وفاقی حکومت کا سیاحت کے فروغ کے لئے بڑا فیصلہ
مبارک ہو؛ ذاتی پسند، بچپن کی محبت اور کرش جیت گیا، عظمیٰ بخاری
جمیعت علمائے اسلام سپریم کورٹ کے فیصلے کو جزوی طور پر تسلیم کرتی ہے، مولانا فضل الرحمان
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، امیر جماعت اسلامی
اعلیٰ ثانوی بورڈ کراچی کا طلبہ کی آسانی کے لیے بڑا اقدام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر