Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی ریاست آسام میں سیلاب نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 84 تک پہنچ گئی

Now Reading:

بھارتی ریاست آسام میں سیلاب نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 84 تک پہنچ گئی
بھارتی ریاست آسام میں سیلاب نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 84 تک پہنچ گئی

بھارتی ریاست آسام میں سیلاب نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 84 تک پہنچ گئی

نئی دہلی: بھارتی ریاست آسام میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچاتے ہوئے 84 افراد کی جان لے لی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام میں آنے والے شدید سیلاب سے 14 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں، شدید سیلابی صورتحال سے اب تک 84 ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔

اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں، ریاست میں گزشتہ چند روز سے شدید بارشوں کے باعث دریائے برہم پترا سمیت تمام آبی گزرگاہوں میں سیلاب کی کیفیت ہے۔

سیلابی پانی سے 27 اضلاع میں تین ہزار سے زیادہ دیہات زیرآب آ گئے ہیں، شدید بارشوں سے 40 ہزار ہیکٹر پر زرعی اراضی کو نقصان پہنچا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چلی نے اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرلیا
روس نے ترک صدر کی تجویز کو مسترد کر دیا
یوکرین کے پائلٹوں نے رومانیہ میں ایف 16 طیاروں کی تربیت شروع کر دی
کملا ہیرس کا چیلنج؛ ڈونلڈ ٹرمپ کا دوبارہ مباحثے سے انکار
امریکی اہلکار کو قتل کرنے کی کوشش کا الزام، پاکستانی پر فرد جرم عائد
بھارت، ہندو انتہا پسندوں کا مسلم آبادی پر حملہ، پولیس نے مسلمانوں کو ہی گرفتار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر