اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اسد قیصر کی قیادت میں پارلیمانی وفد نے ملاقات کی ہے۔
پارلیمانی وفد میں محمدعلی خان، عامرڈوگر، رائےحسن نواز، خرم شہزاد شامل تھے۔ ملاقات میں پارلیمانی امورکے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
اپوزیشن ارکان نے اپنے تحفظات اورشکایات اسپیکرتک پہنچا دیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وفد نے اپنی جماعت کے اراکین کی گرفتاری کا معاملہ اٹھایا اورگرفتاراراکین کے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔
اسپیکرسردار ایاز صادق نے قواعد کے مطابق معاملہ دیکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ اپوزیشںن اراکین نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر تحفظات سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News