Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرانس میں انتہا پرست جماعت کا اقتدار حاصل کرنے کا خواب چکنا چور

Now Reading:

فرانس میں انتہا پرست جماعت کا اقتدار حاصل کرنے کا خواب چکنا چور
فرانس

فرانس میں انتہا پرست جماعت کا اقتدار حاصل کرنے کا خواب چکنا چور

فرانس  میں انتہا پرست  و قوم پرست جماعت کا اقتدار حاصل کرنے کا خواب چکنا چور ہوگیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس میں پارلیمانی انتخابات  میں ٹرن آؤٹ کا45سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،قبل از  وقت پارلیمانی انتخابات میں 67.5 فیصد ووٹ کاسٹ ہوئے۔

فرانس کے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں بائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد نے قوم پرست انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں پر واضح اکثریت حاصل کرلی۔

دائیں بازو کی قوم پرست  اور انتہائی دائیں بازو کی جماعت کے اقتدار میں آنے کا خواب چکنا چور  ہوگیا جس سے  فرانسیسی شہریوں خصوصاً مہاجرین اور مسلمان شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

ابتدائی نتائج کے مطابق بائیں بازو کی جماعت پاپولر فرنٹ  کو پارلیمنٹ میں   180 سے 215 سیٹیں ، انتہائی دائیں بازو کی قوم پرست جماعت نیشنل ریلی کو 120 سے 150  اور  صدر میکرون کی جماعت  کو 150 سے 175 سیٹیں ملیں گی۔

Advertisement

سوشلسٹ پارٹی و دیگر جماعتوں کی اسمبلی میں 60 سے 70  نشستیں ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کیلئے کوششیں جاری رہیں گی، میتھیوملر
طب کے شعبے میں سال 2024 کا نوبل انعام دو امریکی سائنس دانوں نے جیت لیا
امریکہ نے گزشتہ ایک سال میں اسرائیل کو ریکارڈ فوجی امداد فراہم کی
بھارتی فضائیہ کے ناقص انتظامات؛ ایئر شو کے دوران 5 شہری ہلاک اور سینکڑوں بیمار
اسرائیل کا بیروت پر ایک اور بڑا حملہ؛ متعدد عمارتیں تباہ
فرانس سے برطانیہ جانے کی کوشش میں کئی تارکین وطن ڈوب گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر