
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دونوں سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے ۔
پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے اور دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین آج نارتھمپٹن شائر کرکٹ گراؤنڈ پر سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔
شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹیم کے سب کھلاڑی پُرعزم ہیں کہ سیمی فائنل جیت کر فائنل میں جگہ بنائیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News