Advertisement

انتخابات میں شکست کی ذمے داری لیتاہوں، برطانوی وزیر اعظم

برطانوی وزیر اعظم

انتخابات میں شکست کی ذمے داری لیتاہوں، برطانوی وزیر اعظم

برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے انتخابات میں شکست کی ذمے داری  قبول کرلی۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ انتخابات میں شکست کی ذمے داری لیتاہوں ، بادشاہ چارلس کواستعفیٰ پیش کرنے جا رہا ہوں۔

رشی سوناک کا کہنا تھا کہ میں تسلیم کرتا ہوں ہم ڈیلیورنہیں کرپائے، برطانوی عوام نے ووٹ کے ذریعے غصے کا اظہار کیا۔ جلد پارٹی عہدے سے دستبردار ہو جاؤں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ  انتخابات میں اپنی شکست کوقبول کرتاہوں اور  اسٹارمر کو جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مخالفین کی کامیابی پوری قوم کی کامیابی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version