Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں شدید گرمی اور گندے پانی کے سبب ڈائریا کیسز میں اضافہ

Now Reading:

کراچی میں شدید گرمی اور گندے پانی کے سبب ڈائریا کیسز میں اضافہ
کراچی میں شدید گرمی اور گندے پانی کے سبب ڈائریا کیسز میں اضافہ

کراچی میں شدید گرمی اور گندے پانی کے سبب ڈائریا کیسز میں اضافہ

کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی اور گندے پانی کے سبب ڈائریا کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کراچی میں ڈائریا کیسز کے یومیہ سیکڑوں کیسز رپورٹ ہونا شروع ہوگئے ہیں جب کہ شہر کے مختلف اسپتالوں میں سیکڑوں کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

سول اسپتال میں یومیہ 120، این آئی سی ایچ میں 150 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ جناح اسپتال میں یومیہ 60 تا 70 اور عباسی شہید اسپتال میں بھی 60 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ماہر صحت ڈاکٹر عرفان صدیقی کہتے ہیں کہ شہر میں جابجا گندگی کے سبب شہری ڈائریا میں مبتلا ہو رپے ہیں، گزشتہ پندرہ دنوں سے کیسز میں اضافہ جاری ہے۔

ڈاکٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ شہری پانی کو ابال کر استعمال کریں، مرغن غزا اور بڑے گوشت کو کھانے سے اجتناب کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم سے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی وفد کی ملاقات
ہماری پی پی پی سے تلخی ہوتی تھی مگر شام کو ملکر چائے پی لیتے تھے، خواجہ آصف
موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
ایک سال کے دوران آئی پی پیز کو 979 ارب سے زائد کی ادائیگیاں کی گئیں، پاور ڈویژن
گورنر سندھ کا 11 ربیع الاول کو بھی عام تعطیل دینے کا مطالبہ
ایک طرف اسٹیبلشمنٹ کو دھمکیاں دیتے دوسری طرف معافیاں مانگتے ہیں، عظمیٰ بخاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر