Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلپائن میں 6.7 شدت کا خوفناک زلزلہ

Now Reading:

فلپائن میں 6.7 شدت کا خوفناک زلزلہ
زلزلہ

فلپائن میں 6.7 شدت کا خوفناک زلزلہ

فلپائن میں 6.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔

امریکن جیولوجی  ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز شنگھائی سے 106 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔

زلزلے کی شدّت 6.7 اور زیرِ زمین گہرائی تقریباً 630 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ نہیں دی گئی اور کسی جانی نقصان کی بھی کوئی خبر نہیں ملی۔

فلپائن کی سیسمولوجی ایجنسی نے ایک ایڈوائزری میں کہا ہے کہ سمندر میں گہرے زلزلے سے نقصان کی توقع نہیں ہے لیکن آفٹر شاکس متوقع ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ فلپائن بحرالکاہل کے ‘رنگ آف فائر’ میں  واقع ہے، جہاں آتش فشاں سرگرمیاں اور زلزلے عام ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
طالبان نے افغانستان میں انسداد پولیو مہم معطل کر دی، اقوام متحدہ
پرتگال، جنگلات میں لگی خوفناک آگ بے قابو، یورپ سے مدد کی اپیل
یمنی حوثیوں نے ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا
نئی نویلی دلہن کا پہلی بار کھانا بنانا سسرالیوں کو مہنگا پڑگیا
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگ
حوثیوں کے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل وسطی اسرائیل تک پہنچ گئے، متعدد زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر