Advertisement

پیرس اولمپک گیمز 2024، آسٹریلیا کے 5 ایتھلیٹس میں کورونا کی تصدیق

پیرس اولمپک گیمز میں شرکت کرنے والے آسٹریلوی دستے میں شامل 5 ایتھلیٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔

آسٹریلیا کی اولمپک ٹیم کی سربراہ اینا میریس نے کہا ہے کہ پیرس اولمپکس سے قبل آسٹریلیا کی پانچ خواتین واٹر پولو کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

میرس نے مزید کہا کہ یہ معاملات واٹر پولو ٹیم تک محدود تھے۔

سربراہ اینا میریس  نے کہا کہ کورونا کا شکار ایتھلیٹس کو آئسولیٹ کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر ایتھلیٹس کو بھی محتاط رہنے اور ماسک پہننے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

کورونا وائرس کی وجہ سے ایک سال کے لیے ملتوی ہونے والے ٹوکیو اولمپکس 2020 کے بعد پیرس 2024 کو پہلی مرتبہ موسم گرما کے اولمپکس کا انعقاد کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version