Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان بار کونسل نے ایڈہاک ججزکی تعیناتی کی حمایت کردی

Now Reading:

پاکستان بار کونسل نے ایڈہاک ججزکی تعیناتی کی حمایت کردی
پاکستان بار کونسل نے ایڈہاک ججزکی تعیناتی کی حمایت کردی

پاکستان بار کونسل نے ایڈہاک ججزکی تعیناتی کی حمایت کردی

اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی حمایت کردی۔

پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بار کونسل نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی سفارش کی تھی۔

اعلامیہ کے مطابق پاکستان بار کونسل ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے فیصلے کی حمایت کرتا ہے، مقدمات کی سماعت میں تاخیر بروقت انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ زیر التواء مقدمات کا بوجھ کم کرنے کے لئے ریگولر بینچ تشکیل دیے جائیں، حکومت آئینی عدالت کا قیام عمل میں لائے۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ سیاسی مقدمات آئینی عدالت میں سنے جاسکیں گے اور سیاسی مقدمات کی وجہ سے دیگر کیسز التواء کا شکار نہیں ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری
پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 95 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا
پی ٹی آئی کو کاہنہ میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی، نوٹیفیکیشن جاری
آئینی ترمیمی بل پر حکومت اور جے یو آئی میں ڈیڈلاک برقرار
ہمارا اسوقت پی ٹی آئی سے باقاعدہ کوئی اتحاد نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر