انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے شکست دے ی۔
تفصیلات کے مطابق ناٹنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کا فیصلہ چوتھے روز ہی ہوگیا۔385 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈین ٹیم 143 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
انگلینڈ کےآف اسپنرشعیب بشیرنےدوسری اننگزمیں5شکارکیے۔
انگلینڈ نےپہلی اننگزمیں416 اور دوسری اننگزمیں425رنز جبکہ ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 457 رنز بنائے تھے۔
انگلینڈ کو3میچزکی سیریزمیں0-2کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News