امریکی صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈٹرمپ کسی جرم میں سزاپانےوالے پہلےامریکی رہنماہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق کاملاہیرس نےڈونلڈٹرمپ کودرندہ صفت اوردھوکہ بازسےتشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کی شخصیت کےبارے میں جانتی ہوں۔
کاملا ہیرس نے کہا کہ ماضی میں بطورپراسیکیوٹرہرقسم کےمجرموں کےخلاف کارروائی کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کےساتھ بدسلوکی کرنےوالےدرندوں کے خلاف بھی کارروائی کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement