اسلامیہ یونیوسٹی بہاولپورمیں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے دوران چھ افراد شدید زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق بہاولپوراسلامیہ یونیوسٹی بغداد کیمپس چولستان ڈپارٹمنٹ کی بلڈنگ کے اندر گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکہ ہوا۔
دھماکے کے باعث اسلامیہ نیورسٹی چولستان ڈیپارٹمنٹ کی بلڈنگ زمین بوس ہوگئی۔ گیس لیکج کے باعث دھماکے میں6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
ریسکیو کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعہ بلڈنگ میں لیکج کے باعث گیس بھرجانے کے باعث پیش آیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News