Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائرکے اعدادوشمارکی رپورٹ جاری

Now Reading:

اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائرکے اعدادوشمارکی رپورٹ جاری
کراچی

جولائی 2024 میں 10 ہزار 820 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوائے گئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائرکے اعدادوشمارکی رپورٹ جاری کردی گئی۔

اسٹیت بنک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائرمیں گزشتہ ہفتے کے دوران ایک کروڑ86 لاکھ ڈالرکااضافہ ہوا۔ زرمبادلہ کے ذخائرکی مجموعی مالیت 9 ارب 42 کروڑ 37 لاکھ ڈالرریکارڈ ہوا۔

اسٹیٹ بنک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ کمرشل بینکس کے ذخائرمیں 4 کروڑ 2 لاکھ ڈالرکا اضافہ ہوا، کمرشل بینکس کے پاس 5 ارب 27 کروڑ 98 لاکھ ڈالرکے ذخائرموجود ہیں۔

اسٹیٹ بنک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق زرمبادلہ کے ملکی ذخائر 14 ارب 70 کروڑ 35 لاکھ ڈالرکی سطح پرہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا
وزیر خزانہ کی کے الیکٹرک کے وفد سے ملاقات
عوام کی مشکلات کا اندازہ دفاتر میں بیٹھ کر نہیں ہوسکتا، مریم نواز
سندھ میں آبی ذخائر کی کمی ہے جسے وفاق نظر انداز کر رہا ہے، شیری رحمان
بلاول بھٹو کی چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات
عوامی مسائل گڈ گورننس کے ذریعے ہی حل کیے جاسکتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر