امریکی صدر جوبائیڈن سے نومنتخب برطانوی وزیر اعظم نے ملاقات کی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے روس اور یوکرین جنگ پر گفتگو کی۔
امریکی صدر نے نیٹو سربراہ کانفرنس پر اطمینان کا اظہار کیا۔
برطانوی وزیر اعظم کئیر اسٹارمر نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ خصوصی تعلقات اب کہیں زیادہ مضبوط ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement