Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کا شہید لیفٹیننٹ عزیز محمود ملک کو خراج عقیدت

Now Reading:

وزیر اعظم کا شہید لیفٹیننٹ عزیز محمود ملک کو خراج عقیدت

وزیر اعظم شہباز شریف نے شہید لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک نے سی ایم ایچ پشاور میں جام شہادت نوش کیا، لیفٹیننٹ عزیر محمود 9 اگست کو خیبر کی وادی تیراہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں زخمی ہوئے تھے۔

شہید لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شہید کے بلند درجات اور اہلخانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

انہوں نے کہا پاک فوج پاکستان کو فتنہ الخوارج سے پاک کر رہی ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ہے۔

Advertisement

وزیر اعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ ہمارے شہدا اور ان کے اہلخانہ اور پوری قوم کا فخر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہری پور، مدرسے کی چھت گر گئی، 2 طالبات جاں بحق، 5 زخمی
آج انکشاف ہوا کہ اسرائیل پی ٹی آئی کی پشت پر ہے، خواجہ آصف
پی ٹی آئی کی معاہدے کی خلاف ورزی، انتظامیہ کی کارروائی پر شرکا کا پتھراؤ
افغان علاقے سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر بلااشتعال فائرنگ
وفاقی وزیر اطلاعات کا نیول ہیڈ کوارٹرز میں یادگار شہدا کا دورہ
ملک گیر خصوصی انسداد پولیو مہم کا افتتاح
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر