Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج میزائل سسٹم سے نشانہ بنایا گیا، ایرانی پاسداران انقلاب

Now Reading:

اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج میزائل سسٹم سے نشانہ بنایا گیا، ایرانی پاسداران انقلاب
اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج میزائل سسٹم سے نشانہ بنایا گیا، ایرانی پاسداران انقلاب

اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج میزائل سسٹم سے نشانہ بنایا گیا، ایرانی پاسداران انقلاب

ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی اخبار کی رپورٹ کو گمراہ کن قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایرانی پاسداران انقلاب کا بیان سامنے آگیا ہے جس میں انہوں نے امریکی اخبار کی رپورٹ کو گمراہ کن قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔

ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج میزائل سسٹم سے نشانہ بنایا گیا، حملے کے لیے میزائل میں 7 کلو وار ہیڈ استعمال کیا گیا جب کہ حملے کے بعد ان کے کمرے کے باہر ایک زوردار دھماکہ ہوا۔

ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق اسرائیل نے منصوبہ بندی سے حملہ کیا جب کہ اس حملے میں انہیں امریکہ کی مدد حاصل تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ اسماعیل ہنیہ کا انتقام مناسب وقت، جگہ اور اپنے طریقے سے پوری شدت سے لیا جائے گا۔

Advertisement

ایرانی پاسداران انقلاب نے مزید کہا کہ ایران کا جواب شدید ہوگا جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، دہشت گرد صیہونی ریاست اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا ذمہ دار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی بربریت سے اب تک 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہید
منکی پاکس ویکسین کی پہلی کھیپ کانگو پہنچ گئی
امریکی اسکول میں فائرنگ کرنے والے سے گزشتہ سال بھی پوچھ گچھ ہوئی تھی
جکارتہ، پوپ فرانسس کا استقلال مسجد کا دورہ
مائیکل بارنیئر فرانس کے نئے وزیر اعظم نامزد
بنگلادیش کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ روہنگیا سے ہجرت کرنے والوں کی تعداد بڑھ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر