Advertisement
Advertisement
Advertisement

جدہ جانے والے مسافر سے 804 گرام لیکویڈ آئس ہیروئن برآمد

Now Reading:

جدہ جانے والے مسافر سے 804 گرام لیکویڈ آئس ہیروئن برآمد
جدہ جانے والے مسافر سے 804 گرام لیکویڈ آئس ہیروئن برآمد

جدہ جانے والے مسافر سے 804 گرام لیکویڈ آئس ہیروئن برآمد

ملتان: اے ایس ایف نے ملتان ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک مسافر سے 804 گرام لیکویڈ آئس ہیروئن برآمد کرلی۔

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کی جس دوران عملے نے جدہ جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 804 گرام لیکویڈ آئس ہیروئن برآمد کرلی۔

جدہ کی پرواز پر جانیے والے مسافر عبدالمجید نے مذکورہ منشیات دو شیمپو کی بوتلوں میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔

تاہم اے ایس ایف کے عملے نے مسافر کا سامان سرچ کرنے کے دوران اسے مشکوک قرار دیا اور تلاشی پر شیمپو کی بوتلوں میں سے 804 گرام لیکویڈ آئس ہیروئن برآمد کرکے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ منشیات کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کچلاک دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
حنیف عباسی نے پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کو گیدڑ قرار دے دیا
آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت؛ بلاول بھٹو کا اراکین اسمبلی اور سینٹرز کے لیے دعوت کا اہتمام
’اگر بانی پی ٹی آئی نے اشارہ دے دیا تو بنگلہ دیش کو بھول جاؤ گے ‘
تھوڑا صبر کرلیں بانی پی ٹی آئی باہر آجائیں گے، مصطفیٰ کمال کا پی ٹی آئی کو مشورہ
مخصوص نشستوں کا کیس؛ سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو فیصلے پر فوری عملدرآمد کی ہدایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر