پیرس اولمپکس کے دوران ایک چینی کھلاڑی نے ہم وطن پلیئر کو شادی کی پیشکش کردی۔
پیرس اولمپکس میں چین کو بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز کا گولڈ میڈل دلانے کے بعد خاتون کھلاڑی کو شادی کی پیشکش ہوگئی اور خاتون کھلاڑی نے یہ پیشکش قبول بھی کرلی۔
پیرس اولمپکس میں چین کی بیڈ منٹن خاتون کھلاڑی ہاونگ یاکیونگ نے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا جس کے بعد بیڈ منٹن کے مینز ڈبلز کے ہم وطن کھلاڑی لیویوچن نے ہاونگ یاکیونگ کو شادی کی پیشکش کی۔
لیویوچن نے ہاونگ یاکیونگ کے ساتھ مل کر چین کے لیے مکسڈ ڈبلز میں گولڈ میڈل جیتا۔
لیو یوچن اور ہاونگ یاکیونگ مکسڈ ڈبلز پلئیرز کے ساتھ ساتھ ایک عرصے سے ایک دوسرے کے دوست بھی ہیں۔
ہاونگ یاکیونگ نے لیویوچن کی شادی کی پیشکش قبول کر لی اور ہاں بول دیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News