برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں مسلم کمیونٹی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ دائیں بازو کے غنڈوں سے قانون پوری قوت سے نمٹے گا۔
کیئر اسٹارمر کا کہنا تھا کہ بےامنی پھیلانے والوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ یہ احتجاج نہیں، غنڈہ گردی ہے جس کی ہماری شاہراؤں پر کوئی جگہ نہیں ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement