Advertisement
Advertisement
Advertisement

فوری فلائٹ لیں اور لبنان چھوڑیں، امریکا کا لبنان میں موجود شہریوں کو حکم

Now Reading:

فوری فلائٹ لیں اور لبنان چھوڑیں، امریکا کا لبنان میں موجود شہریوں کو حکم

امریکا کے سفارت خانے نے لبنان میں موجود امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

لبنان میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی دستیاب ٹکٹ ملے فلائٹ پکڑ لیں۔

 اماراتی میڈیا کے مطابق امریکی سفارت خانے نے شہریوں کو کہا ہے کہ وہ وہاں سے نکلنے کے لیے امریکی حکومت کی مدد کا انتظار نہ کریں۔

امریکی سفارتخانے کا مزید کہنا تھا کہ پروازوں کی معطلی یا منسوخی کی صورت میں دیگر تجارتی نقل و حمل دستیاب ہیں جن کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ ایران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی مزید بڑھ چکی ہے، اسرائیل نے چند روز قبل بھی بیروت پر فضائی حملے میں حماس کے رہنما فواد شکری کو ہلاک کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی بربریت سے اب تک 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہید
منکی پاکس ویکسین کی پہلی کھیپ کانگو پہنچ گئی
امریکی اسکول میں فائرنگ کرنے والے سے گزشتہ سال بھی پوچھ گچھ ہوئی تھی
جکارتہ، پوپ فرانسس کا استقلال مسجد کا دورہ
مائیکل بارنیئر فرانس کے نئے وزیر اعظم نامزد
بنگلادیش کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ روہنگیا سے ہجرت کرنے والوں کی تعداد بڑھ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر