Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریلوے کے پی ایس ڈی پی اکاؤنٹ سے ریونیو اور ڈپازٹ اکاؤنٹ میں رقم منتقلی کا انکشاف

Now Reading:

ریلوے کے پی ایس ڈی پی اکاؤنٹ سے ریونیو اور ڈپازٹ اکاؤنٹ میں رقم منتقلی کا انکشاف
ریلوے کے پی ایس ڈی پی اکاؤنٹ سے ریونیو اور ڈپازٹ اکاؤنٹ میں رقم منتقلی کا انکشاف

ریلوے کے پی ایس ڈی پی اکاؤنٹ سے ریونیو اور ڈپازٹ اکاؤنٹ میں رقم منتقلی کا انکشاف

ریلوے کے پی ایس ڈی پی اکاؤنٹ سے ریونیو اکاؤنٹ اور ڈپازٹ اکاؤنٹ میں رقم منتقل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

ریلوے کے پی ایس ڈی پی اکاؤنٹ سے ریونیو اکاؤنٹ اور ڈپازٹ اکاؤنٹ میں رقم منتقل کرنے کا انکشاف آڈٹ رپورٹ میں کیا گیا ہے جب کہ رقم کی منتقلی متعلقہ اتھارٹی کے اجازت کے بغیر منتقل کی گئی ہے۔

رونیو آکاونٹ میں 64 کروڑ 21 لاکھ 70 ہزار روپے منتقل کیے گئے، ڈپازٹ اکاؤنٹ میں پچاس کروڑ روپے منتقل کیے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی پیشگی اجازت کے بغیر سرمایہ کاری یا کسی اور جگہ جمع کرنے کے لیے عوامی اکاؤنٹ سے کوئی رقم نہیں نکالی جاسکتی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ فنڈز فنانس ڈویژن نے پاکستان ریلوے کے منظور شدہ منصوبوں کے لیے صدر پاکستان کی منظوری سے فراہم کیے تھے۔

Advertisement

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مخصوص منظور شدہ منصوبوں کے لیے فنانس ڈویژن کی طرف سے پاکستان ریلوے کو فراہم کیے گئے پی ایس ڈی پی فنڈز کو کسی دوسرے مقصد کے لیے منتقل یا استعمال نہیں کیا جاسکتا۔ رپورٹ

رپورٹ کے مطابق کنٹرولنگ آفیسر کا فرض ہے فنڈز عوامی مفاد میں اور ان مقاصد کے لیے خرچ کیے گئے ہیں یا نہیں۔ ریلوے مینجمنٹ کی جانب سے پی ایس ڈی پی اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹس میں رقوم کی منتقلی غیر مجاز تھی اور اس سے فنڈز کا غلط استعمال ہوتا ہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ رقوم کی منظوری کے بغیر منتقل کو روکا جائے اور مستقبل بغیر اجازت فنڈز کو منتقل نہ کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردی کے خلاف قومی بیانیہ پاکستان کی آواز ہے، محسن نقوی
علی امین گنڈاپور نے 15 دن کی بھڑک ماری تھی، ایک دن گزر گیا، خواجہ آصف
سوشل میڈیا پر گند پھینکنے والے دہشت گرد جلسے میں موجود تھے، عظمیٰ بخاری
ترجمان خیبرپختونخوا ہاؤس کی علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی تردید
وزیرِ اعظم کا اتحادی جماعتوں کے پارلیمنٹیرینز کے اعزاز میں عشائیہ
صدر مملکت کا ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر