Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبر پختونخوا کی اسمبلی میں بھی ارشد ندیم کی کامیابی کی گونج

Now Reading:

خیبر پختونخوا کی اسمبلی میں بھی ارشد ندیم کی کامیابی کی گونج

پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کی کامیابی کی گونج آج خیبر پختونخوا کی اسمبلی میں بھی سنائی دی گئی۔

رکن خیبر پختوںخوا پیپلز پارٹی رہنما احمد کریم کنڈی نے کہا کہ 32 سال بعد پاکستان کے لیے میڈل جیتنا بڑا کارنامہ ہے، ارشد ندیم نے دنیا بھر میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا۔

انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم نے دنیا بھر میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا۔

احمد کریم کنڈی نے کہا کہ سندھ حکومت نے ارشد ندیم کے لیے 5 کروڑ روپے کا اعلان کیا، خیبرپختونخوا حکومت بھی ارشد ندیم کے لیے انعام کا اعلان کرے۔

ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں بھی بے پناہ ٹیلنٹ ہے، خیبر پختونخوا کا ٹیلنٹ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ضائع ہو رہا ہے۔

Advertisement

احمد کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کی نااہلی کی بڑی مثال ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم ہے، گزشتہ 12 سال سے خیبر پختونخوا میں فرسٹ کلاس کرکٹ نہیں کھیلی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرالمپکس گیمز؛ پاکستان کے حیدر علی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیا
کم رنز دے کر زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ سنگاپور کے کھلاڑی کے نام
چیمپئنز ون ڈے کپ: ٹیم کے کپتانوں اور اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا
منگولیا ٹی 20 انٹرنیشنل کا کم ترین اسکور کرنے والی دوسری ٹیم بن گئی
پاکستان کو سیریز میں وائٹ واش کرنے والی بنگلا دیش کی ٹیم کا شاندار استقبال
بھارت کو عالمی چیمپئن بنانے والے راہول ڈریوڈ کس بات پر شرمندہ ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر