Advertisement

ایبٹ آباد میں 3 افراد کو زخمی کرنے والے چیتے کو پکڑ لیا

ایبٹ آباد کے تھانہ بکوٹ کی حدود بیروٹ میں 3 افراد کو زخمی کرنے والے چیتے کو شہریوں نے پکڑ لیا۔

چیتے کے حملے میں زخمی ہونے والوں میں ایک خاتون اور2 مرد  شامل ہیں، زخمیوں کی چیخ و پکار پر لوگ جمع ہو گئے اور چیتے کو پکڑ لیا۔

شہریوں نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس اور وائلڈ لائف کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی ایبٹ آباد میں شہریوں پر حملوں کے بعد 6 چیتوں کو مارا گیا  تھا۔

رپورٹس کے مطابق گلیات کے علاقے میں چیتے کی نایاب نسل اب ناپید ہوتی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کردیے
ہم اپنے طالبعلموں کو مختلف شعبہ جات میں ڈگریاں دیں گے، عطاء تارڑ
پاکستان کی ترقی اورخوشحالی اس کی جمہوری ترقی کے ساتھ جڑی ہوئی ہے، بلاول بھٹو
 پاکستان پیپلزپارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے، مرادعلی شاہ
مریم نواز جلد لاہور میں ماڈرن اینڈ اینوو یٹو سبزی منڈی کا سنگ بنیاد رکھیں گی
کوشش ہے وہ ترامیم لائیں جن پر ساری جماعتیں متفق ہوں، خورشید شاہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version