Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئندہ 2 ماہ میں بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے پراجیکٹ لا رہے ہیں، مریم نواز

Now Reading:

آئندہ 2 ماہ میں بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے پراجیکٹ لا رہے ہیں، مریم نواز
مریم نواز

مہنگائی میں کمی آنے سے عوام نے سکھ کا سانس لیا، مریم نواز

مریم نواز کا کہنا ہے کہ آئندہ 2 ماہ میں بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے پراجیکٹ لارہے ہیں، مری کی سیاحتی ترقی کیلئے گلاس ٹرین میراخواب ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس منعقد ہوا، جس میں چیف منسٹرروشن گھرانہ پروگرام کی منظوری دی گئی۔

شہرمیں 5 مرلے اوردیہات میں 10 مرلے تک پلاٹ پرگھربنانے کیلئے 15 لاکھ روپے ملیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے پہلے 3 ماہ قسط نہ لینے کی ہدایت کی۔

دسمبرتک پنجاب میں الیکٹروبسزچلیں گی، کابینہ کوماڈل پیش کردیاگیا۔

اجلاس میں قائداعظم سولرپارک سے انڈسٹریل پارک کوسستی بجلی فراہم کرنے پرغورکیا گیا جبکہ پنجاب گورنمنٹ ایڈورٹائزمنٹ پالیسی کی منظوری دی گئی۔

Advertisement

کابینہ کے اجلاس میں راولپنڈی سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین کی فزیبلٹی اسٹڈی، انڈسٹریزکوبجلی کی فراہمی کیلئے پنجاب گرڈ کمپنی کے قیام کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں لاہورمیں الیکٹروبسزچلانے کے پراجیکٹ کی منظوری بھی دی گئی، 27 بسزدسمبرتک آجائیں گی۔ پنجاب بھرمیں100یونٹ تک کے پروٹیکٹڈ صارفین کوسولرہوم سیلوشن فراہم کیا جائے گا۔

اجلاس میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ آئندہ 2 ماہ میں بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے پراجیکٹ لارہے ہیں، مری کی سیاحتی ترقی کیلئے گلاس ٹرین میراخواب ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مری گلاس ٹرین پاکستان کا اپنی طرزکاپہلا منفرد پراجیکٹ ہے، 8 ممالک میں اوورسیز پاکستانیوں کولینڈرجسٹریشن فراہم کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر