Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیرس اولمپکس، قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو گولڈ میڈل پہنا دیا گیا

Now Reading:

پیرس اولمپکس، قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو گولڈ میڈل پہنا دیا گیا

پیرس اولمپکس میں گزشتہ روز جیولن تھرو کے انفرادی مقابلے میں فاتح پاکستان کے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل پہنا دیا گیا۔

پیرس اولمپکس میڈل دینے کی تقریب ایفل ٹاور چیمپئنز پارک میں ہوئی، جس میں بڑی تعداد میں پاکستانی نژاد شہریوں نے بھی شرکت کی، اور ارشد ندیم کو تاریخ ساز کارنامہ انجام دینے پر خوب داد دی۔

ارشد ندیم کو گولڈ میڈل دینے کے بعد قومی پرچم بلند کیا گیا اور پھر قومی ترانے کی دھن بجائی گئی، ارشد ندیم بھی دھن کے ساتھ گنگناتے رہے، ان کی آنکھیں خواب سچ ہونے پر نم تھیں۔

قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن فائنل میں گولڈ میڈل جیتا، ارشد ندیم نے 92.97 میٹرکی ریکارڈ تھرو کی تھی۔

آج ارشد ندیم سمیت 13 ویں روز فائنل جیتنے والے کھلاڑیوں کو میڈل دیئے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرالمپکس گیمز؛ پاکستان کے حیدر علی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیا
کم رنز دے کر زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ سنگاپور کے کھلاڑی کے نام
چیمپئنز ون ڈے کپ: ٹیم کے کپتانوں اور اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا
منگولیا ٹی 20 انٹرنیشنل کا کم ترین اسکور کرنے والی دوسری ٹیم بن گئی
پاکستان کو سیریز میں وائٹ واش کرنے والی بنگلا دیش کی ٹیم کا شاندار استقبال
بھارت کو عالمی چیمپئن بنانے والے راہول ڈریوڈ کس بات پر شرمندہ ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر