Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا

Now Reading:

پی سی بی نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

معروف کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا ہے جو 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں کھیلی جائے گی۔

رپورٹس کے مطابق ڈرافٹ شیڈول میں 12 سے 18 فروری تک ٹیمیں وارم اپ میچز کھیلیں گی، اور اس کے ساتھ میڈیا تشہیری سرگرمیاں بھی ہوں گی۔

چیمپئینز ٹرافی کا فائنل 10 مارچ کو کھیلا جائے گا جس کے لیے ایک اضافی دن بھی دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ چیمپئینز ٹرافی آخری بار 2017 میں انگلینڈ میں کھیلی گئی تھی جس کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی تھی۔

Advertisement

پی سی بی نے آئی سی سی کے اس میگا ایونٹ سے قبل 8 سے 14 فروری تک پاکستان میں سہ فریقی سیریز کا بھی انعقاد کیا جائے گا جس میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ شرکت کریں گی، اس سیریز کے تمام میچز ملتان میں منعقد کیے جائیں گے۔

ڈرافٹ شیڈول:

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ؛ 19 فروری

بنگلادیش بمقابلہ بھارت؛ 20 فروری

افغانستان بمقابلہ جنوبی افریقا؛ 21 فروری

انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا؛ 22 فروری

Advertisement

نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت؛ 23 فروری

پاکستان بمقابلہ بنگلادیش؛ 24 فروری

انگلینڈ بمقابلہ افغانستان؛ 25 فروری

آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا؛ 26 فروری

بنگلادیش بمقابلہ نیوزی لینڈ؛ 27 فروری

آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان؛ 28 فروری

Advertisement

پاکستان بمقابلہ بھارت؛ تکم مارچ

انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا؛ 2 مارچ

پہلا سیمی فائنل؛ اے ون بمقابلہ بی ٹو

دوسرا سیمی فائنل؛ بی ون بمقابلہ اے ٹو

فائنل؛ اتوار، 9 مارچ

پیر، 10 مارچ، ریزرو ڈے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرالمپکس گیمز؛ پاکستان کے حیدر علی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیا
کم رنز دے کر زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ سنگاپور کے کھلاڑی کے نام
چیمپئنز ون ڈے کپ: ٹیم کے کپتانوں اور اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا
منگولیا ٹی 20 انٹرنیشنل کا کم ترین اسکور کرنے والی دوسری ٹیم بن گئی
پاکستان کو سیریز میں وائٹ واش کرنے والی بنگلا دیش کی ٹیم کا شاندار استقبال
بھارت کو عالمی چیمپئن بنانے والے راہول ڈریوڈ کس بات پر شرمندہ ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر