Advertisement
Advertisement
Advertisement

بائیڈن کا اسرائیل کو ایرانی حملے کا جواب نہ دینے کا مشورہ

Now Reading:

بائیڈن کا اسرائیل کو ایرانی حملے کا جواب نہ دینے کا مشورہ

امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ایرانی حملے کا جواب نہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ اگر ایران نے حملہ کیا تو ہم تحفظ کیلئے اسرائیل کی مدد کریں گے، انہوں نے کہا کہ کشیدگی کو ہوا دی گئی تو اسرائیل امریکہ سے مدد کی توقع نہ رکھے۔

صدر جو بائیڈن نے کہاکہ  ایک یا 2 ہفتے میں جنگ بندی معاہدہ ہوناچاہیے۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بائیڈن اورنیتن یاہوکی ٹیلیفونک گفتگو تلخ ماحول میں ہوئی۔

پینٹاگون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مشرق وسطیٰ کشیدگی کم کی جائے، کشیدگی کم ہوگی تو تمام ممالک کو فائدہ ہو گا۔

Advertisement

پینٹاگون نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ اسرائیل کو خطے میں امریکی پوزیشنز سے آگاہ کر دیا ہے۔

پینٹاگون نے خطے میں مزید فوجی تعینات کرنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ مزید افواج کی تعیناتیوں کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شام میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد جاں بحق
کینیا، بورڈنگ اسکول کے ہاسٹل میں خوفناک آتشزدگی، 17 طالب علم ہلاک
بائیڈن کے مستعفی ہونے سے قبل اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات نارمل ہوسکتے ہیں، انٹونی بلنکن
برطانیہ کا 650 نئے میزائل سسٹم یوکرین بھیجنے کا اعلان
اسرائیلی بربریت سے اب تک 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہید
منکی پاکس ویکسین کی پہلی کھیپ کانگو پہنچ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر